نیب ملتان کا جامعہ زکریا کے سب کیمپس کیخلاف بجھوایا جانے والا ریفرنس ایگزیکٹو بورڈ نے منظور کر لیا

نیب ملتان کا جامعہ زکریا کے سب کیمپس کیخلاف بجھوایا جانے والا ریفرنس ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) نیب ملتان کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سب کیمپس کے خلاف بجھوایا جانے والا ریفرنس ایگزیکٹو بورڈ نے منظور کر لیا۔ اس ریفرنس میں سابق وائس(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

چانسلر کے ساتھ سابق رجسٹرار بی زیڈ یو ملک منیرسمیت10سے زائد ملزمان نافرد کئے گئے ہیں۔یہ ریفرنس بہت جلد احتساب عدالت ملتان میں دائر کر دیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر