اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا تبادلہ، ملتان صدر تعینات

اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا تبادلہ، ملتان صدر تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر تعینات کر دیا ہے اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر محمد (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کاشف ڈوگر کو ٹرانسفر کر کے سیکرٹری آر ٹی اے کی آسامی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ سیکرٹری آر ٹی اے محمد فاروق ڈوگر کو ٹرانسفر کرکے اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی تعینات کر دیا ہے تینوں افسران نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج لیکر کام شروع کر دیا ہے۔