زرعی ترقیاتی بنک کی خسارہ میں جانیوالی برانچیں بند کرنے کیلئے فزیبلٹی رپورٹ طلب

زرعی ترقیاتی بنک کی خسارہ میں جانیوالی برانچیں بند کرنے کیلئے فزیبلٹی رپورٹ ...

میلسی (نما ئندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے خسارے میں چلنے والے زرعی ترقیاتی بینک کی بعض برانچیں بند کر نے کیلئے فزبیلٹی رپورٹ مانگ لی جس میں میلسی برانچ بھی سر فہرست جسکے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کروڑوں روپے کی ریکوری ڈوبی ہوئی ہے اور بلکہ ایڈ وانس ری شیڈولنگ میں پاکستان بھر میں اول آ تی رہی جسکا راز یہی تھا زمیندار قرضے واپس نہیں کرتے ‘ زمینیں نیلام ہونیکا سلسلہ شروع ہو گیا۔ نیلامیوں میں بھی بڑے پیمانے دھوکہ دہی فراڈ ہونے لگا آ خر کار ہیڈ آ فس نے لوننگ بند کردی جس سے بدترین خسا رہ سامنے آ یا۔

رپورٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر