ایم پی اے عبدالمجید نیازی کے والد عبدالواحد خان کی نماز جنازہ ادا، قرآن خوانی 29اپریل کو ہوگی

ایم پی اے عبدالمجید نیازی کے والد عبدالواحد خان کی نماز جنازہ ادا، قرآن ...

کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)ایم پی ایتحریک انصاف عبدالمجید نیازی اور حکیم عبداللہ طارق نیازی کے والد زمیندار حاجی عبدالواحد خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ قاری محمد شاہد نے (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

پڑھائی جس میں ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن،ایم پی اے چوہدری اشفاق،سابق ایم این اے ملک نیاز جھکڑ،سابق تحصیل ناظم ملک منظور جوتہ ،ملک احمد علی اولکھ،صدر بار ذوالفقار علی خان،صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ،جنرل سیکٹری احسان اللہ کلاسرہ،سینئیر نائب صدرحاجی فاروق زرگر ،سابقایم پی اے شکور سواگ،سید غوث گیلانی،عباس بھٹی،صفدر بھٹی،چوہدری ضیاء الحسن،ملک منیر ناوڑہ،ملک اکرم سامٹیہ،کونسلررانا طارق،فیاض الحق اشفاق خان،چوہدری افتخار،چوہدری جاوید اصغر،رانا محمد اشرف فوڈ انسپکٹر ،،چوہدری اطہر مقبول سردار طارق عظیم کھر،،سردار ریاض خان سیہڑ غلام محمد خان سیہڑسردار سجاد خان سیہڑڈاکٹر محمود الحسن شیخ امین گڈو، ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی ،اے سیتنویر یزدن ،ڈی ایس پی رمیض بخاری چئیرمین یونین کونسل فیروز علی خان کروڑ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت شرکت کی ۔مرحوم کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ ہفتے پشاور کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکے اور گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 29اپریل بروز جمعہ شام 4بجے ڈیرہ عبدالواحد خان پر ادا کی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر