منکیرہ: 22سالہ نوجوان پر اسرار بیماری میں مبتلا، علاج کیلئے امداد کی اپیل

منکیرہ: 22سالہ نوجوان پر اسرار بیماری میں مبتلا، علاج کیلئے امداد کی اپیل

منکیرہ(نامہ نگار) بستی شمالی کا 22سالہ نوجوان شاہد اقبال جو کہ کافی عرصہ سے پر اسرار بیماری میں مبتلا ہے جسکے ہاتھ پاوں کی انگلیاں اور پورا جسم بیماری کی وجہ سے جھڑتا جا رہا ہے ماں باپ کا فی عرصہ سے فوت ہو چکے ہیں جمع پونجی علاج معالجہ پر خرچ کر چکے (بقیہ نمبر56صفحہ7پر )

ہیں مگر بیماری کی تشخیص اور کنٹرول نہ ہو سکی ہے مزید علاج معالجہ کیلئے رقم نہ ہے گھر میں فاقہ کشی کا عالم ہے پر اسرار بیماری میں مبتلا گوندل برادری کا یہ 22سالہ نوجوان علاج معالجہ کیلئے مسیحا اور حکومتی امداد کا منتظر ہے وزیر اعلی پنجاب اور صاحب مال افراد سے امداد کی اپیل کی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر