مبینہ بد اخلاقی کی نا کامی پر آگ لگا کر قتل کرنیکی کوشش، دو شیزہ8روز بعد چل بسی

مبینہ بد اخلاقی کی نا کامی پر آگ لگا کر قتل کرنیکی کوشش، دو شیزہ8روز بعد چل بسی

میاں چنوں(نمائندہ پاکستان+نمائندہ خصوصی ) 8روز قبل بودلہ ٹاؤن میں مبینہبد اخلاقی کی ناکامی پر ملزم زوہیب نے شمیم بی بی کو آگ لگا کر قتل کرنے کی کوشش کی تھی،جھلسنے کے بعد لڑکی 8روزتک نشتر ہسپتال ملتان میں موت سے لڑتی رہی جو گزشتہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی،ملزم تاحال تھانہ سٹی میں گرفتار ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر