ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے آج سیمینار ہو گا

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے آج سیمینار ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) طبی فلاحی ادارے الصحت سینٹر کے انچارج و نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس آف پاکستان کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبدالرحیم نے ایک اعلامئے میں کہا ہے کہ الصحت سینٹر کے تحت ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے آج (پیر) 25اپریل سہ پہر تین بجے سینٹرمیں ایک آگاہی سیمینار منعقد ہوگا جس کی صدارت الصحت سینٹر کے سرپرست و پاکستان امن کونسل کے سربر ا ہ طارق محمود مدنی کریں گے انہوں نے کہا کہ سیمینار سے ڈاکٹر شیخ بختیار الدین، ڈاکٹر عمران رشید ،معروف سماجی رہنما اسلم خا ن و دیگر اظہا ر خیال کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر