مہمند ایجنسی،ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق10 افراد زخمی

مہمند ایجنسی،ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق10 افراد زخمی

مہمند ایجنسی ( نمائندہ پاکستان) مہمند ایجنسی، تحصیل امبار میں فلائنگ کوچ و ٹرک میں تصادم۔ ایک بچہ جاں بحق جبکہ 10 زخمی۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل امبار میں فلائنگ کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا۔ جس میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیٹیکل حکام نے گاڑیوں کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر