افغانستان میں تیل کے ذخائر تلاش کرنے کا منصوبہ لٹک گیا

افغانستان میں تیل کے ذخائر تلاش کرنے کا منصوبہ لٹک گیا
افغانستان میں تیل کے ذخائر تلاش کرنے کا منصوبہ لٹک گیا

  

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں تیل کے ذخائر تلاش کرنے کے ایک منصوبے پر کام شروع نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے حکومت کے پاس فنڈز اور وسائل کی کمی ہے جسے این جی اوز کے فراہم کردہ فنڈز کی وجہ سے پورا کیا جانا تھا لیکن اب ان کی طرف سے مناسب تعاون نہیں مل رہا۔

مزید : بین الاقوامی