عمران خان کی نواز شریف اور ن لیگ پر تنقید، پی پی پی کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہ بولا

عمران خان کی نواز شریف اور ن لیگ پر تنقید، پی پی پی کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہ ...
عمران خان کی نواز شریف اور ن لیگ پر تنقید، پی پی پی کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہ بولا

  

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر خطاب میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کی جماعت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا تاہم انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے حوالے سے ایک لفظ بھی نہیں بولا۔

مزید : اسلام آباد