سعودی کابینہ  نے وژن 2030 ءمنصوبے کی منظوری دیدی

سعودی کابینہ  نے وژن 2030 ءمنصوبے کی منظوری دیدی
سعودی کابینہ  نے وژن 2030 ءمنصوبے کی منظوری دیدی

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی کابینہ نے فرمانرواشاہ سلمان کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں وژن 2030ءمنصوبے کی منظوری دیدی۔

عرب نیوز کے مطابق نائب ولی عہدمحمد بن سلمان باضابطہ طورپر سعودی وژن 2030ءکا اعلان کریں گے اور امکان ہے کہ اس میں آئندہ 15سالوں کیلئے اہداف اور ان کے حصول کیلئے پالیسی کا اعلان کیاجائے گا۔

رپورٹ کے مطابق نئے منصوبے کی معاشی یعنی ریاستی بجٹ اورآئندہ پانچ سالہ پالیسی وغیرہ کی تفصیلات مزید چار سے چھ ہفتوں میں سامنے آجائیں گی ۔

مزید : عرب دنیا