جہانگیر ترین نے 2005میں 86کروڑ روپے کا قرضہ معاف کروایا :نجی ٹی وی

جہانگیر ترین نے 2005میں 86کروڑ روپے کا قرضہ معاف کروایا :نجی ٹی وی
جہانگیر ترین نے 2005میں 86کروڑ روپے کا قرضہ معاف کروایا :نجی ٹی وی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے 2005میں 86کروڑ روپے کا قرضہ معاف کروایا ہے ۔

نجی ٹی وی چینل ’نیو‘کے مطابق جہانگیر ترین نے2004اور 2005میں کروڑوں روپے کا قرضہ معاف کروایا ہے جس پرسٹیٹ بینک نے قرضہ معاف کرانے والوں کی دستاویزات جاری کر د ہیں ۔جہانگیر ترین نے قرضہ معاف کروانے والے تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے کوئی قرضہ معاف نہیں کروایاہے ۔

مزید : لاہور