پاک افغان سرحدی حدود پر طالبان کے دو گروہوں میں جھڑپ ،دو کمانڈر ہلاک

پاک افغان سرحدی حدود پر طالبان کے دو گروہوں میں جھڑپ ،دو کمانڈر ہلاک
پاک افغان سرحدی حدود پر طالبان کے دو گروہوں میں جھڑپ ،دو کمانڈر ہلاک

  

 جنوبی وزیر ستان(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیر ستان میں پاک افغان سرحدی علاقے میں طالبانوں کے دو گرہوں کے درمیان جھڑپ میں دو کمانڈرہلاک ہو گئے ۔نجی نیوز چینل نیو نیوز کے مطابق جنوبی وزیر ستان کے علاقے اس پارلامن میں شہریار محسود اور سجنا گروپ میں جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں شہریار گروپ کے کمانڈر گل جنت اور نور عالم محسود ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دو طالبان زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

مزید : وزیرستان