ٹیکس جمع نہ کروانے پر نرگس،شاہدہ منی کو نوٹس جاری

ٹیکس جمع نہ کروانے پر نرگس،شاہدہ منی کو نوٹس جاری
 ٹیکس جمع نہ کروانے پر نرگس،شاہدہ منی کو نوٹس جاری

  

لاہور (آن لائن)ایف بی آرنیگوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اداکارہ نرگس اورگلوکارہ شاہدہ منی کو نوٹسز جاری کردیئے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹس میں فوری طور پر گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے،نرگس اور شاہدہ منی سے15 روز میں انکم ٹیکس گوشوارے اور اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گوشوارے جمع نہ کرانے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -