کرم ایجنسی وین دھماکے کے زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کرنے کیلئے آرمی کا خصوصی ہیلی کاپٹر پارا چنار پہنچ گیا

کرم ایجنسی وین دھماکے کے زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کرنے کیلئے آرمی کا ...
کرم ایجنسی وین دھماکے کے زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کرنے کیلئے آرمی کا خصوصی ہیلی کاپٹر پارا چنار پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرم ایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گاؤدر میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والوں کو پشاور منتقل کرنے کے لئے آرمی ہیلی کاپٹرپارا چنار پہنچا دیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق گاؤدر میں وین کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد زخمیوں کو پشاور کے ہسپتال سی ایم ایچ منتقل کرنے کیلئے پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر پارا چنار پہنچا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کرم ایجنسی میں گاؤدر کے مقام پر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے باعث 10افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

کرم ایجنسی: وین  بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،دھماکے میں10افراد جاں شہید  

مزید :

کرّم -