تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  



نیویارک(آن لائن)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا،جس کیوجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداواری کمی میں اضافے اور ایران پر امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے وقفے سے قبل نرخ 22 سینٹ اضافے کیساتھ 74.28 ڈالر فی بیرل رہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 13 سینٹ کمی کیساتھ 68.27 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس


loading...