اداکارہ ریما آئندہ چند روز میں امریکہ روانہ

اداکارہ ریما آئندہ چند روز میں امریکہ روانہ
اداکارہ ریما آئندہ چند روز میں امریکہ روانہ

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ریما آئندہ چند روز میں امریکہ روانہ ہوں جائیں گی۔واضح ہو کہ اداکارہ ریما پچھلے چند ماہ سے پاکستان میں قیام پذیر ہیں اور اس دوران وہ مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشلز اور کچھ ٹی وی شوز کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں تاہم ریما کی پاکستان میں موجودگی کی وجہ سے یہ افواہیں پھیلائی گئیں تھیں کہ ان کی اپنے شوہر سے ناراضی چل رہی ہے اور وہ جلد طلاق لینے والی ہیں اس غلط تاثر کو ختم کرنے کیلئے ریما خان آئندہ چند روز میں امریکہ روانہ ہوجائیں گی اور اپنے پراجیکٹس کا باقیہ کام عیدالفطر کے بعد پاکستان آکر کریں گی۔

مزید : کلچر


loading...