میرا فضول باتوں سے باز نہ آئی تومنہ توڑ دونگی،رابی پیرزادہ

میرا فضول باتوں سے باز نہ آئی تومنہ توڑ دونگی،رابی پیرزادہ
میرا فضول باتوں سے باز نہ آئی تومنہ توڑ دونگی،رابی پیرزادہ

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے بطورہیروئن اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کی ریلیزسے قبل سینئر اداکارہ میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ میرا جیسی بہت سی اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج متاثر ہو چکا ہے۔ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا مختلف مقامات پرمیری شخصیت کے حوالے سے فضول باتیں پھیلا رہی ہیں جو درست نہیں ہیں۔ میں ایک پڑھی لکھی اوراچھی فیملی سے تعلق رکھنے والی لڑکی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا جیسی بہت ساری اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج بہت متاثر ہوچکا ہے اور اگرانہوں نے اپنی فضول باتوں کا سلسلہ بند نہ کیا توپھرمیں ان کا منہ توڑ دوں گی۔

مزید : کلچر


loading...