شردھاکپورکی پیلے لہنگے نے ہنگامہ برپاکردیا

شردھاکپورکی پیلے لہنگے نے ہنگامہ برپاکردیا
شردھاکپورکی پیلے لہنگے نے ہنگامہ برپاکردیا

  



لاہور (سپورٹس رپورٹر )بالی ووڈا داکار ہ شردھا کپور نے اپنی ایک ایسی تصویر شیئر کر دی ہے جس کے باعث اب سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج کل سونم کپور کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں اور ایسے میں شردھا کپور نے جلتی میں تیل چھڑکنے والا کام کر دیاہے۔ شردھا کپور نے فیس بک پر تصویر شیئر کی جس میں وہ پیلے رنگ کا لہنگا تھامے کھڑی ہیں اور بھارت میں عمومی طور پریہ لباس مہندی یا پھر ہلدی جیسی تقریب میں ہی پہنا جاتاہے اور اصل ہنگامہ اس وقت پر با ہوا جب صارفین نے ان کا تصویر کے ساتھ درج پیغام پڑھا جس میں لکھا ہے کہ ’’سال کی سب سے بڑی تقریب کیلئے تیاری کرتے ہوئے ‘‘۔

مزید : کلچر


loading...