شاہد خان پشتو فلم کی عکسبندی کے لئے بالا کوٹ پہنچ گئے

شاہد خان پشتو فلم کی عکسبندی کے لئے بالا کوٹ پہنچ گئے

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارشاہد خان پشتو فلم کی عکسبندی کے لئے بالا کوٹ پہنچ گئے۔ہدایتکار ارشد خان کی فلم ’’کشر خان لوفر دے‘‘ میں شاہد خان ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم ایکشن لوسٹور ی ہے جوکہ ہر لحاظ سے بین الاقوامی معیا ر کے مطابق تیار کی جارہی ہے۔ میں نے اس سے قبل بھی درجنوں پشتو فلمیں کی ہیں اس وقت پنجابی فلموں سے زیادہ پشتو فلموں کی مارکیٹ ہے اور یہ کروڑوں روپے کما رہی ہیں میں بھی پشتو فلمیں اس لیے کرتی ہوں کہ اب یہاں پروفیشنل کام ہوتا ہے۔

مزید : کلچر


loading...