چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تقرری ڈاکٹر خواجہ علقمہ نے بھی درخواست دیدی

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تقرری ڈاکٹر خواجہ علقمہ نے بھی درخواست دیدی

  



ملتان (جنرل رپورٹر)چئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی تقرری کے لئے سابق وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

خواجہ علقمہ نے بھی درخواست دے دی ہے اور انہیں انٹرویو کے لئے بلا لیا گیا ہے دریں اثناء زکریا یونیورسٹی ملتان کے موجودہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین بھی چئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے امیدوار ہیں وہ بھی انٹرویو دینگے ۔واضح رہے کہ چئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختیار احمد مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہو رہے ہیں۔انٹرویو میں 60 امیدوار ہیں۔

درخواست

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...