آزادی صحافت کا عالمی دن 3مئی کو منایا جائے گا

آزادی صحافت کا عالمی دن 3مئی کو منایا جائے گا

  



خانیوال (بیورو نیوز )دنیا بھر میں 3 مئی کو پریس فریڈم ڈے منایا جائیگا ۔ ملک بھر میں صحافتی تنظیمیں ،ادارے اپنے حقوق کیلئے(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

تقریبات ، ریلیاں اور سمینارز منعقد ہونگے ۔اور اقوا م متحدہ سے اپنے حقوق کیلئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔صحافیوں کے ہمراہ این جی اوز بھی ریاست کے چوتھے ستون کو درپیش مسائل کی آواز بلند کریں گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...