شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہسپتال اور چلڈرن کمپلیکس میں چکن پاکس سے متاثرہ4مریض بچے داخل

شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہسپتال اور چلڈرن کمپلیکس میں چکن پاکس سے متاثرہ4مریض بچے ...

  



ملتان(وقائع نگار)گورنمنٹ شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور چلڈرن کمپلیکس چکن پاکس سے متاثرہ 4مریض (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

بچوں کو داخل کروایا گیا ہے 4سالہ حبیب ولد عامر کا تعلق کوٹلہ تولے خان ملتان،10سالہ جمال ولد عمیر کا تعلق بھی کوٹلہ تولے خان،2سالہ سیف اللہ رحمن ولد عامر کا تعلق کوٹلہ تولے خان،3سالہ زونیرہ دختر اعجاز کا تعلق دہلی گیٹ ملتان سے بتایا جاتا ہے تمام بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائے گئے ہیں اور ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...