محکمہ صحت نے فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر فوڈ آئٹمز کی تیاری پر پابندی عائد کردی

محکمہ صحت نے فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر فوڈ آئٹمز کی تیاری پر پابندی عائد کردی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ صحت کے فٹنس سرٹیفیکٹ کے بغیر فوڈ آئٹمز کی تیاری پر پابندی عائد‘ محکمہ صحت کو خلاف ورزی کرنے والے عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت ۔ تفصیلات کیمطابق(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں ہیلتھ فٹنس سرٹیفیکٹ کے بغیر اشیائے خور دونوش کی تیاری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں اس حکم نامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر