کوئٹہ دھماکوں کے پیش نظر آر پی او ملتان ریجن کی سیکورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ دھماکوں کے پیش نظر آر پی او ملتان ریجن کی سیکورٹی ہائی الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر)کوئٹہ دھماکوں کے پیش نظر آر پی او ملتان ریجن کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،معلوم ہوا ہے کہ آر پی او ملتان نے ریجن کے تمام ایس ڈی پی او ز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

سرکل کے داخلی اور خارجی راستوں کو ازخود چیک کریں گے، جبکہ سرکل میں موجود حساس مقامات پر باقاعدہ پٹرولنگ بھی کریں ۔آر پی او ملتان کی ہدایت پر ملتان سمیت دیگر اضلاع میں بھی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔کوئٹہ دھماکوں کے پیش نظر آر پی او
ملتان ریجن کی سیکورٹی ہائی الرٹ