میڈیکل سٹوروں کے لائسنس کی ازسرنو چیکنگ کا حکم

میڈیکل سٹوروں کے لائسنس کی ازسرنو چیکنگ کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) میڈیکل سٹوروں کے لائسنس کی ازسر نو چیکنگ کا حکم‘ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں عطائیت کے ساتھ بلا لائسنس میڈیکل سٹوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے‘ اس سلسلہ میں صوبہ بھر میں قائم میڈیکل سٹوروں کے لائسنس کی ازسر نو چیکنگ کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اس بارے میں عمل درآمد شروع کر دیا ۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...