یکم جنوری تا24اپریل کانگو بخار سے متاثرہ 4مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے،2دم توڑ گئے

یکم جنوری تا24اپریل کانگو بخار سے متاثرہ 4مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں ...

  



ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت کے جاری اعدادو شمار کے مطابق یکم جنوری سے لیکر24اپریل 2018 تک مجموعی طور پر کانگو بخار سے متاثرہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

چار مریض ملتان کے ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں جن میں سے 2مریض گزشتہ روز دم توڑ گئے ہیں اور انکی ٹیسٹ رپورٹ کا رزلٹ آنا باقی ہے جبکہ دیگر دو مریضوں کا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر