صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی تعیناتیوں بارے رپورٹ طلب

صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی تعیناتیوں بارے رپورٹ طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی تعیناتیوں بارے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

رپورٹس طلب‘ تفصیلات کیمطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے صوبائی محکموں کے افسران کی حالیہ پوسٹ اور اس سے قبل جہاں جہاں تعینات رہے اس بارے تمام تفصیلات طلب کی گئی ہیں محکمہ تعلیم سے اس بارے پر نوٹس بھیج دیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...