مرجان بداخلاقی کیس کا چالان عدالت میں جمع

مرجان بداخلاقی کیس کا چالان عدالت میں جمع

  



ملتان (نمائندہ خصوصی ) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ملتان کی طالبہ مرجان کے ساتھ زیادتی ہونے کے مقدمہ کا چالان عدالت میں پولیس کی جانب سے جمع کروادیا گیا ہے جو علاقہ مجسٹریٹ نے فاضل سیشن جج کو بھجوا دیا ہے جس کی سماعت 28 اپریل کو ہوگی۔

چالان جمع

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...