ڈینگی مہم میں حصہ لینے والے ملازمین کے کوائف طلب

ڈینگی مہم میں حصہ لینے والے ملازمین کے کوائف طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) ڈینگی ملازمین کے کوائف طلب ۔ تفصیلات (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ڈینگی مہم میں حصہ لینے والے ملازمین کے مکمل کوائف طلب کر لیے ہیں‘ اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ۔

کوائف طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...