شہری کی ہلاکت،سابق ایس ایچ او گلگشت سمیت4اہلکار وں کی گرفتاری

شہری کی ہلاکت،سابق ایس ایچ او گلگشت سمیت4اہلکار وں کی گرفتاری

  



ملتان( کرائم رپورٹر )گلگشت قبضے کے دوران شہری کی ہلاکت کا معاملہ اعلی افسران کے حکم پر سابق ایس ایچ او گلگشت ناظمہ مشتاق سمیت 4 معطل اہلکاروں کو حراست میں (بقیہ نمبر25صفحہ7پر )

لے لیا گیا۔اس بارے میں باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ سابق ایس ایچ او گلگشت ناظمہ۔ مشتاق سب انسپکٹر حق نواز اور دیگر اہلکاروں کے اکاوئنٹس کی بھی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کروانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔تاہم اس حوالے سے سابق ایس ایچ او گلگشت۔ نے خود کو بچانے کے لیے دوڑ دھوپ شروع کردی ہے معلوم ہوا ہے کہ اس حوالے سے مذکورہ افسر نے سفارشیں بھی کروانا شروع کردی ہیں۔

حراست

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...