طالبہ سے سکول ٹیچر کی بداخلاقی تھانہ سرائے سدھو نے مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتار کرلیا

طالبہ سے سکول ٹیچر کی بداخلاقی تھانہ سرائے سدھو نے مقدمہ درج کرکے ملزم ...

  



باٹی بنگلہ(نامہ نگار) گزشتہ روز حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقع سامنے آگئے گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری(بقیہ نمبر28صفحہ7پر )

سکول کوڑا اسرائے میں زیر تعلیم تیسری جماعت کی طالبہ اعجاز مظہر ولد مظہر حسین قوم اسراء عمر 9 سال چھٹی گزشتہ روز سکول سے 1:30 منٹ کے کافی ٹائم بعد گھر نہ پہنچی تو والدین کو شدید تشویش ہوئی اور وہ سکول پہنچ گئے والد کے بیان کے مطابق جب وہ سکول داخل ہوئے تو وقاص احمد جو سکول ٹیچر اور کلاس سوئم کا انچارج تھا معصوم بچی کے ساتھ بداخلاقی والدین نے چیختی پکارتی بچی کو اٹھا کر گھر لائے دوسرے دن جب وہی ٹیچر دوران سکول ٹائم سکول پہنچاتو متاثرہ کے والد نے پولیس کو 15 پہ کال کر کے بلا لیا جس پر پولیس تھانہ سرائے سدھو نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا متاثرہ کے میڈیکل رپورٹ کے مطابق اسے درندگی کا نشانہ بنانے کی پوری کوشش کی گئی ہے سکول ہیڈ ماسٹر سے موئقف جاننے کیلئے پوچھا تو انہوں نے واقع سے بلکل نا آشنائی کا بتایا اور کہا کہ ہم بچی کے ساتھ ٹیچر کی طرف سے نازیباء حرکت کی بھرپورزمت کرتے ہیں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ مقدمہ نمبر 151/18 زیر دفعہ 376 ت پ ,511 ت پ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...