سب سے زیادہ کپاس پیدا کرنے والے ممالک کا وفدآج پی یو کا دورہ کریگا
لاہور(پ ر) دنیا کے چار سب سے زیادہ کپاس پیدا کرنے والے ممالک برکینا فاسو، چاڈ، مالی اور بینن کا بارہ رکنی اعلی سطح کا وفدآج دوپہر 12 بجے پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کا دورہ کرے گا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام بریفنگ دیں گے۔