جہاں وارث کے زیر اہتمام عرس مبارک بابا محمد صادق28اپریل کو ہوگا

جہاں وارث کے زیر اہتمام عرس مبارک بابا محمد صادق28اپریل کو ہوگا

  



لاہور (پ ر)جہاں وارث کے زیر اہتمام عرس مبارک بابا محمد صادق ؒ منعقد28 ۔ اپریل(ہفتہ) بعد نماز عصر ڈیرھ بابا صادق بابوصابو انٹر چینج منعقد ہوگا۔ چئیر مین جہان وارث وارثت وراث، مقصود چغتائی ، پروفیسر نذر بھنڈر، عرس کی تقریبات کا آغاز دربار کے غسل سے کریں گے۔ عرس کے موقع پر قرآن خوانی اور ہیر وارث شاہ کی محفل منعقد ہوگی جس میں پنجاب کے نامور ہیر گائیک شرکت کریں گے۔ بابا غلام ندیم قادری سمندری ، خادم حسین وارثی، شہباز شاکر ، سائیں رمضان، عارف سلہری ، تیمور افغانی، پروفیسر ارشد اور دیگر نامور ہیر گائیک شرکت کریں گے۔

اس موقع پر وارثی لنگر تقسیم ہوگا۔دعوت شرکت عام ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...