سرکاری ہسپتالوں میں صاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی یقینی بنانیکا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان) سرکاری ہسپتالوں میں صاف اور ٹھنڈے پانی کی (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
فراہمی یقینی بنانے کا حکم‘ محکمہ صحت کو مراسلے جاری ۔ تفصیلات کیمطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں صاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ مریضوں اور انکے لواحقین کو کسی بھی قسم کی تنگی نہ ہو‘ حکومت نے اس سلسلہ میں محکمہ صحت کو ہدایت جاری کر دی ہیں ۔