پی ٹی آئی کا 29اپر یل کو ہو نے والا جلسہ تار یخ ساز ہو گا، ثناء اللہ جٹ

پی ٹی آئی کا 29اپر یل کو ہو نے والا جلسہ تار یخ ساز ہو گا، ثناء اللہ جٹ

  



لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری نثا ء اللہ جٹ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ شریف برادران اقتدار میں آئیں تو عوام سے آنکھیں پلٹ لیتے ہیں، مینار پاکستان پر 29اپر یل کو ہو نے والا جلسہ تار یخ ساز بھی ہو گا اور نئی تار یخ بھی در ج کرے گا۔

شریف برادران کی ترجیح کبھی انسان نہیں رہے، تحریک انصاف کو اقتدار ملا تو وسائل انسانوں پر خرچ ہونگے

مزید : میٹروپولیٹن 4