تھانہ شاہ شمس کے علاقہ سے 40سالہ خاتون کی لاش برآمد،نشتر سردخانے منتقل

تھانہ شاہ شمس کے علاقہ سے 40سالہ خاتون کی لاش برآمد،نشتر سردخانے منتقل

  



ملتان(کرائم رپورٹر)شاہ شمس کے علاقہ سے 40سالہ خاتون کی لاش ملی ہے(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

، معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز شاہ شمس کے علاقہ میں واقعہ نہر سے خاتون کی لاش ملی جسے اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے تحویل میں لے لیا،بتایا جاتا ہے کہ خاتون کی عمرچالیس سا ل کے لگ بھگ ہے ۔ جس کے کانوں میں بالیاں ہیں ۔کپڑے اور جوتے پہنے ہوئے ہیں،جسم پر کسی بھی قسم کے تشدد کا نشان نہ ہے۔ سرائے سدھو کے علاقہ میں ایک خاتون کے نہر میں گرنے کی اطلاع پر پولیس نے مذکور ہ علاقہ کے ورثا ء سے رابطہ کیا تاہم انہوں نے خاتون کو نہ پہچانا جس پر پولیس نے خاتون کی لاش نشتر سرد خانے منتقل کردی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...