چھوٹے تاجروں کی سہولت کیلئے آسان پالیسی بنائی جائے

چھوٹے تاجروں کی سہولت کیلئے آسان پالیسی بنائی جائے

  



لاہور(کامرس رپورٹر) وقاراحمد میاں ستار ہ پاکستان چیئرمین سمال ٹریڈرزکواآرڈینشن کمیٹی فیڈریشن پاکستان چیمبر نے افتخار علی ملک چیئرمین یو بی جی اور فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیدران کے ہمراہ ایف بی آر کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں عہدیداران نے پُرزور مطالبہ کیا کہ ودہولڈنگ ٹیکس کو ختم کیا جائے اورنئے ٹیکس دہندگان تلا ش کئے جائیں او ر ایف بی آر چھوٹے تاجروں کی سہولت کیلئے آسان اور بہتر پالیسی واضع کرے تاکہ تاجر ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے اپنا بھر پو ر ادا کرسکیں ۔

وقار میاں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...