خام مال پر ڈیوٹی کے خاتمے سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا

خام مال پر ڈیوٹی کے خاتمے سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا

  



لاہور(کامرس رپورٹر) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی فریم ورک2018-23کے تحت2747صنعتی خام مال، نیم تیار شدہ اشیاء، پرزوں پر درآمدی ڈیوٹی کے خاتمہ کے فیصلہ کو خوش آئند قرا ر دیتے ہوئے کہا ہے کہ 450اقسام کی مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ، 4سے9فیصد ڈیوٹی والی اشیاء کو ضم کرکے ڈیوٹی5فیصد کرنے کی تجویز اور1096اشیاء پر ڈیوٹی 11فیصد کم کرکے10فیصد اور513اشیاء پر16فیصد سے کم کرکے15فیصد کرنے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا ان خیالات کااظہار انہوں نے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

خادم

مزید : میٹروپولیٹن 1