ویلفیئر آئی: شہید سب انسپکٹر کے بیٹے کو موٹر سائیکل کی چابیاں دی گئیں

ویلفیئر آئی: شہید سب انسپکٹر کے بیٹے کو موٹر سائیکل کی چابیاں دی گئیں

  



لا ہور (کر ائم رپو رٹر)لاہور پولیس کی جانب سے پولیس ملازمان کی ویلفیئر کے لیے بنائی گئی ایس ایم ایس سروس ویلفیئر آئی کے ذریعے شہداء ، دوران سروس وفات اور میڈیکل گراؤنڈ پر ریٹائر ہونیوالے ملازمین کے ورثاء کی امداد کا سلسلہ جاری ہے اورگز شتہ روزشہید ہونیوالے سب انسپکٹر عبدالمجید کے بیٹے کوموٹر سائیکل کی چابیاں دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سی سی پی او آفس لاہور میں دوران سروس شہادت پانے والے سب انسپکٹر عبدالمجیدکے بیٹے وجاہت علی کو کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے موٹر سائیکل کی چابیاں دیں۔

مزید : علاقائی


loading...