اچھرہ کے علاقہ سے 2اشتہاری گرفتار، تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے

اچھرہ کے علاقہ سے 2اشتہاری گرفتار، تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے

  



لاہور (کرائم رپورٹر)اچھر ہ کے علاقہ سے دو اشتہاری ملزم گرفتار ،پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر انویسٹی گیشن شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سول لائن تھانے میں مقدمہ نمبر743/18کے اشتہاری ملزم عمران اور سکندر کو حراست میں لے لیا اور ان سے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔

مزید : علاقائی


loading...