سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس:پولیس کے 5گواہوں کے بیان قلمبند

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس:پولیس کے 5گواہوں کے بیان قلمبند

  



لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت آج 25اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس چالان کے 5گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت میں پولیس چالان کے 5گواہوں محمد بوٹا، شوکت محمود ، ساجد آپریٹر، انور اور شکیل کانسٹیبل کا بیانات قلمبند کئے گئے ۔

مزید : علاقائی


loading...