گوادر ایکسپو کی بہترین کوریج پر عمر مجیب شامی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کاشکریہ ادا کیا

گوادر ایکسپو کی بہترین کوریج پر عمر مجیب شامی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کاشکریہ ادا ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر،ایجوکیشن رپورٹر) روزنامہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان گوادر ایکسپو 2018ء کی کامیابی میں میڈیا پارٹنر سٹی نیوز نیٹ ورک،سٹی 42،چینل 24 نے اور دیگر میڈیا ہاؤسز نے اہم کردار ادا کیا اور اس دو روزہ گوادر ایکسپو کی مکمل کوریج کی ۔بہترین میڈیا پارٹنر بننے پر روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر عمر مجیب شامی نے سٹی 42کے گروپ ایڈیٹر نوید چوہدری کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم سٹی 42 کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے اس اہم تقریب میں خصوصی دلچسپی لی ۔

میڈیا پارٹنر

مزید : صفحہ آخر