گردشی قرضے جاری کرنے سے قبل آڈٹ شرط خاتمہ ،آڈیٹر جنرل کے اختیارات میں کمی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

گردشی قرضے جاری کرنے سے قبل آڈٹ شرط خاتمہ ،آڈیٹر جنرل کے اختیارات میں کمی ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے گردشی قرضے جاری کرنے سے قبل لازمی آڈٹ کی شرط ختم کرنے اورآڈیٹر جنرل پاکستان کے اختیارات میں کمی کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...