ہائیکورٹ نے مستقل ہونیوالے کنٹریکٹ لیکچررزکو "پے پروٹیکشن "دے دی

ہائیکورٹ نے مستقل ہونیوالے کنٹریکٹ لیکچررزکو "پے پروٹیکشن "دے دی

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مستقل ہونے والے کنٹریکٹ لیکچررزکو "پے پروٹیکشن "دے دی، عدالت نے مستقل کئے گئے لیکچررز کی تنخواہوں سے کنٹریکٹ الاؤنسز کی ہونے والی کٹوتیاں واپس کرنے کاحکم دے دیا۔جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت کی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...