3سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے حوالے

3سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے 3سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے حوالے کردی ہیں ۔ان میں سے محمد نواز کو سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن تعینات کیا جارہا ہے جبکہ ان کے پیش روجوادالحسن کولاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔سیشن جج اسد علی کو پنجاب سروس ٹربیونل کا ممبر تعینات کیا گیا ہے جبکہ صفدر سلیم شاہد کو سپیشل جج اینٹی کرپشن فیصل آباد مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -