خواجہ سراؤں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے درخواست پروفاقی وپنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب

خواجہ سراؤں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے درخواست پروفاقی وپنجاب حکومت ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سراؤں پرتشدد کے خلاف، اسمبلی میں نمائندگی دینے اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی دائردرخواست پروفاقی اورپنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...