پی آئی اے نے بچوں کو حج کرایہ میں دی جانیوالی رعایت ختم کر دی

پی آئی اے نے بچوں کو حج کرایہ میں دی جانیوالی رعایت ختم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بچوں کو بھی حج میں پورا کرایہ دینا پڑے گا،پی آئی اے نے حج کرایہ جاری کرتے ہوئے بچوں کے لیے رعایت ختم کر دی ہے ،شیرخوار بچے (Infant)کو10فیصد کرایہ دینا پڑے گاوزارت مذہبی امور کے ملازمین کو بھی 10فیصد رعایت ملے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -