پی آئی اے نے پرائیویٹ حج سکیم2018ء کا کرایہ جاری کر دیا

پی آئی اے نے پرائیویٹ حج سکیم2018ء کا کرایہ جاری کر دیا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے نے پرائیویٹ حج سکیم2018ء کا کرایہ جاری کر دیا،کم ازکم کرایہ کراچی،کوئٹہ75ہزار ،لاہور،اسلام آباد کم از کم کرایہ 84ہزار رکھا ہے ،زیادہ سے زیادہ حج کرایہ کراچی،کوئٹہ 1لاکھ7ہزار اور اسلام آباد،پشاور 1لاکھ 16ہزار رکھا گیا ہے ،پی آئی اے نے حج کرایہ 2018ء جاری کرتے ہوئے 40روزہ اور شارٹ کرایہ کو پہلی فلائٹ سے روانگی اور آخری فلائٹس سے روانگی میں تقسیم کیا ہے پہلی فلائٹس سے آنے والوں کے لیے زیادہ کرایہ رکھا گیا ہے۔

کرایہ

مزید : صفحہ آخر


loading...