5کلو زم زم کی ایک بوتل لانے کی اجازت ہو گی

5کلو زم زم کی ایک بوتل لانے کی اجازت ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)5کلو زم زم کی ایک بوتل کی اجازت ہو گی،پی آئی اے میں حاجی کو35کلو سامان لانے کی اجازت ہو گی،7کلو ہینڈ کیری کر سکیں گے ،بزنس کلاس 35کلو سامان بُک ہو گا 7اورکلو ہینڈ کیری ہو سکے گا ،اضافی سامان 25ریال فی کلو کی ادائیگی پر لانے کی اجازت ہو گی ،اضافی سامان کی شرط زم زم پر نہیں ،زم زم5کلو ہی آ سکے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...